اہم ترین خبریںپاکستان

محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئیں

آج صبح شیخ محسن علی نجفی کی اہلیہ محترمہ بھی دارِ فنا سے دارِ بقا انتقال کرگئیں ہیں ۔

شیعیت نیوز: محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئیں ۔

محسن ملت اور مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی  چند ماہ قبل اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے ۔

انکے سانحہ ارتحال پردنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، علامہ عقیل الغروی کا خطاب

آج صبح شیخ محسن علی نجفی کی اہلیہ محترمہ بھی دارِ فنا سے دارِ بقا انتقال کرگئیں ہیں ۔

ملت جعفریہ پاکستان کے علما ،طلبہ اور دنیا بھر سے علمائے کرام اور طلاب  نے  ورثا سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button