اہم ترین خبریںپاکستان

رہنما جماعت اسلامی، لیاقت بلوچ تین روزہ دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ شہید ہونیوالے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر ایرانی حکام سے اظہار تعزیت کیا، جبکہ مسئلہ فلسطین کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے پر ایران کی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

شیعیت نیوز : جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ تین روزہ دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

لیاقت بلوچ امارات ایئر لائنز کی پرواز ای ایکس اے 624 سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔

جماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ، فرحان شوکت ہنجرا اور عبید الرحمن نے ایئرپورٹ پر لیاقت بلوچ کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : امام راحلؒ ایک نظریے کا نام ہے، جس میں للہیت ہے اور انقلابیت بھی، علامہ شبیر میثمی

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ شہید ہونیوالے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر ایرانی حکام سے اظہار تعزیت کیا۔

جبکہ مسئلہ فلسطین کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے پر ایران کی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button