اہم ترین خبریںایران

سید حسن نصراللہ کی بیٹی کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد

شیعیت نیوز:لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ نے تہران میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید عباس موسوی کی بیٹی اور حزب اللہ کے خواتین ونگ کی پانچ خواتین رہنما بھی موجود تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:عالم اسلام کو غزہ جنگ بندی کے لئے اسرائیل پر دباو ڈالنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

شہید صدر رئیسی اور ان کے قافلے کو مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران فضائی حادثہ پیش آیا تھا۔

جس میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button