اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

مصر اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ

شیعیت نیوز:رفح گذرگاہ پر ایک غیر معمولی واقعہ صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان پیش آیا ہے۔

صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج کے اہلکاروں نے رفح کراسنگ کے علاقے میں اسرائیلی فوج پر گولیاں چلائیں جس کے بعد غاصب حکومت کے فوجیوں نے بھی وارننگ کے طور پر فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں:شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا

صیہونی حکومت کے چینل تیرہ نے اس حوالے سے خبر دی ہے کہ یہ واقعہ مصر اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے عروج کو ظاہر کرتا ہے۔

جس کے بہت اہم سیاسی نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button