اہم ترین خبریںایران

آپریشن وعدہ صادق ،عالم اسلام کی طاقت کی علامت،جنرل اسماعیل قاآنی

شیعیت نیوز:صیہونیوں کے میزائلی حملے میں شہید ہونے والے جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کی مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قاآنی نے کہا کہ وعدہ صادق کے مقابلے میں صرف اسرائیل نہیں بلکہ امریکہ اور پورے نیٹو نے صف بندی کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ تمام تر صف بندی کے باوجود اسلامی انقلاب کے میزائل اور ڈرون طیارے ایران سے لانچ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:حزب اللہ نے اسرائیل کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

اور پوری دنیا نے براہ راست اس کا مشاہدہ کیا۔

قدس بریگيڈ کے کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق استقامتی محاذ کی طاقت تھی جس کا تعلق کرہ ارض کے تمام مسلمانوں سے ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button