اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

مزاحمتی فورسز کا قابض رجیم کے ٹھکانوں پر حملہ، اسرائیلی جنرل زخمی

شیعیت نیوز: القسام بریگیڈ نے قدس بٹالین کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں غزہ شہر کے جنوبی محلے الزیتون میں صیہونی فوجیوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

دوسری جانب صیہونی سرکاری چینل 13 نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے صیہونی قصبے رعیم کی طرف ایک راکٹ فائر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

ادھر 5صیہونی آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج کے دفاعی سسٹم کے نائب نگران جنرل یوگیف بار شاشت گذشتہ جمعہ کو غزہ کی پٹی میں زخمی ہوئے تھے۔

عبرانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ صیہونی جنرل غزہ شہر کے محلہ الزیتون میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button