اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

شیعیت نیوز: حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔
قسام بریگیڈ نے آگاہ کیا اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو شواظ بم سے تباہ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:صہیونی حکومت کے جرائم نے انسانی حقوق کے دعوؤں کی قلعی کھول دی، ایران
نیز حماس کے بیان میں اس حملے میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔
جب کہ دوسری طرف مقامی ذرائع نے غزہ کے مرکزی علاقے الزہرہ میں مزاحمتی فورسز اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔