ایرانمقبوضہ فلسطین

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

شیعیت نیوز : فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں آج تہران پہنچے تھے۔

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں فوری جنگ بندی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم

تفصیلات کے مطابق، اس سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت دیگر اہم حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button