یمن کا الٹراسونک میزائل کا کامیاب تجربہ، اسرائیل نشانے پر

14 مارچ, 2024 18:09

شیعیت نیوز: روس کے نووستی خبررساں ادارے نے یمن کی انصار اللہ کے قریبی ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس تحریک نے حال ہی میں الٹراسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

اس باخبر ذریعے کے مطابق اس الٹراسونک میزائل میں ٹھوس ایندھن استعمال کیا جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں:صیہونی حکومت کو بین الاقوامی فورم کا رکن بننے کا حق نہیں،ایرانی وزارتِ خارجہ

جس کی رفتار 10 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

اس فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ یمنی مسلح افواج اس قسم کے میزائل کو بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں اپنی فوجی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

11:45 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top