اہم ترین خبریںعراق

عراق، صوبہ کرکوک میں داعش کا سرغنہ گرفتار

شیعیت نیوز: خبررساں ایجنسی نے المعلومہ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی حشد شعبی فورسز نے صوبہ کرکوک میں سرچ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ دہشت گرد عراقی سیکورٹی فورسز کے خلاف موصل اور کرکوک میں کئی دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طوفان الاقصی کا 143 واں دن، صہیونی فوجی تنصیبات پر حزب اللہ کے شدید حملے

واضح رہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 2 ماہ کے دوران کم از کم 20 تکفیری دہشت گرد عناصر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button