اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

مجلس وحدت مسلمین سے ہمارا مضبوط تعلق ہے کسی صورت ختم نہیں ہوگا،ترجمان پی ٹی آئی

اور جہاں جو جماعت سوٹ کرے گی ہم وہاں اتحاد کریں گے۔

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین سے ہمارا مضبوط تعلق ہے کسی صورت یہ اتحاد ختم نہیں ہوگا۔

پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کے ساتھ بات چیت کافی حد تک آگے بڑھ چکی ہے۔

مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) سے ہمارا تعلق پکا ہے ہماری پرانی اتحادی جماعت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی وفد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

اس سے اتحاد ختم کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

پنجاب میں ان کی کوئی سیٹ نہیں اس لئے ہم نے سوچا جہاں ہمارا کوٹہ پورا ہوگا

اور جہاں جو جماعت سوٹ کرے گی ہم وہاں اتحاد کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button