مقبوضہ فلسطین

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی اعضاء چرائی گئی لاشیں غزہ لائی گئیں

شیعیت نیوز :غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔

تمام شہداء کی رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیل کو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ایرانی آرمی چیف کا انتباہ

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ہے، لاشوں سے اعضاء بھی چرائے گئے ہیں۔

فلسطینی حکام کی جانب سے لاشیں کن فلسطینیوں کی ہیں اور وہ کیسے مرے، اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button