مقبوضہ فلسطین

اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازشش

اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے نمائندے نے سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ غزہ میں مزید امداد کی ترسیل پر اقوام متحدہ کی توجہ بالکل غیر ضروری ہے کہ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

شیعیت نیوز: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے شیطانی اور اشتعال انگیز چال چلنے کی کوشش کی ہے۔

روس نے امریکہ کے اس اقدام کو اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں نہتھے فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے جانے کی حمایت سے تعبیر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن سے آمریت اور فسادات کا راستہ روکا جاسکتا ہے، ریبر معظم آیت اللہ خامنہ ای

اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے نمائندے نے سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ غزہ میں مزید امداد کی ترسیل پر اقوام متحدہ کی توجہ بالکل غیر ضروری ہے کہ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button