اہم ترین خبریںیمن

یمن کے بہادروں کا وعدہ پورا100مال بردار جہاز واپس،امریکی اتحاد بھی پسپا

برطانوی اخباکی رپورٹ کے مطابق یمنیوں نے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے جواب میں بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں۔

شیعیت نیوز: یمن کے مجاہدین کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بحیرہ احمر میں اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد دنیا کی کچھ بڑی شپنگ کمپنیوں کے 100 سے زائد مال بردار بحری جہاز راستہ تبدیل کرنے پر مجبور ہوگئے۔

برطانوی اخباکی رپورٹ کے مطابق یمنیوں نے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے جواب میں بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں۔

اور مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے، 2 ماہ سے غزہ اسرائیلی جارحیت کا سامنا کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انصاراللہ یمن اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی رہے، صیہونی تجزیہ نگار

امریکا نے اِن حملوں کو روکنے کے لیے 10 ملکی اتحاد کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

جس سے دنیا کے مصروف ترین سمندری راستوں میں سے ایک اہم سمندری راستے سے ہونے والی تجارت میں خلل پڑنے کا خطرہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button