اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

ایک اورپروپیگنڈہ بے نقاب: فلسطینی شہریوں کو مجاہدین قرار دینے کی خبر جھوٹ نکلی

شیعیت نیوز:صہیونی حکومت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔

گرفتار فلسطینی شہریوں کو مجاہدین قرار دینے کی خبر جھوٹ نکلی

حماس کے سینئر عہدیدار اسامہ حمدان شہریوں کو حراست میں لینے کی تصاویر کے حوالے سے کہا ہے کہ

دشمن نے بیت لاہیا میں فوجی آپریشن سے کوئی تعلق نہ رکھنے والے نہتے شہریوں کو گرفتار کیا  ہے

یہ بھی پڑھیں:غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے ،حماس

اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔

ان شہری قیدیوں کی تصاویر سوشل میڈیا سے وائرل ہوئی ہیں جو غیر مسلح تھے

گرفتار ہونے والے شہریوں میں کوئی بھی مجاہدن میں شامل نہیں تھا وہ سب عام شہری تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button