اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او پاکستان طلبہ تنظیموں کی بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے

شیعیت نیوز : وفاقی سطح پہ طلبہ تنظیموں کی بحالی کا فیصلہ خوش آئند ہے

گزشتہ حکومتوں نے بھی بحالی کا لالی پاپ دیا لیکن عملی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

طلبہ یونین پر پابندی کے باعث طلبہ اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :آئین پر عملداری کے بغیر شفاف انتخابات ممکن نہیں،علامہ ساجد علی نقوی

ان خیالات کا اظہار شیعہ طلباء کی ملک گیر تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ طلباء تنظیموں کی بحالی سے معاشرے میں جمہوری اقدار پروان چڑھنے کیساتھ کیساتھ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو گی۔
طلبہ یونین کی بحالی موروثی سیاست کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ثابت ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button