اہم ترین خبریںپاکستان
آرمی چیف سے علمائے کرام کی طویل ملاقات میں اہم شیعہ سیاسی جماعتوں کی قیادت شامل نہیں تھی

شیعت نیوز: آرمی چیف سید عاصم منیر سے علمائے کرام کے وفد نے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی ۔
ملاقات میں تمام مذہبی جماعتوں کے وفود نے ملاقات کی۔
اس موقع پر شیعہ سیاسی جماعتوں کی مذہبی قیادت میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور علامہ ساجد علی نقوی موجود نہیں تھے
یہ بھی پڑھیں:https://shiite.news/ur/?p=654797
ملاقات میں امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی ،قبلہ حسنین عباس گردیزی اور اقبال بہشتی، باقر زیدی،،علامہ افتخار نقوی ،حافظ کاظم رضا نقوی،علامہ شبیر میثمی،۔فلسطین فاونڈیشن سے صابر کربلائی سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی ۔
ذرائع کے مطا بق مجلس وحدت مسلمین کی قیادت نے اصرار کے باوجود شرکت نہیں کی ۔