اہم ترین خبریںمشرق وسطی

دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہر ے,صیہونی لابی پریشان

غزہ میں 38ویں روز بھی اسرائیل کی بربریت جاری ہے

جس میں اب تک12ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں عوا م سراپا احتجاج ہیں۔

اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں ہزاروں شہری سڑک پر نکل آئے اور نیتن یاہو سے استعفیٰ کامطالبہ کیا حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مزاکرات بھی معطل کردئیے ہیں۔

جنگ جتنی لمبی ہوگی غزہ کی ریت میں قبضے کے پاوں اتنے ہی زیادہ دھنستے چلے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button