اہم ترین خبریںمشرق وسطی

سید مقاومت کا خطاب رنگ لے آیا ،امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی سے پیچھے ہٹنے کا ڈھونگ رچانے لگا

شیعت نیوز:سید مقاومت سید عزیز  کا خطاب رنگ لے آیا ،امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی سے پیچھے ہٹنے کا ڈھونگ رچانے لگا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل اور حماس جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی قبضے کی حمایت نہیں کرتے۔

قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی

نے صحافیوں سے گفتگو کہا کہ جو بائیڈن سمجھتے ہیں کہ غزہ پر اسرائیلی افواج کی جانب سے دوبارہ قبضہ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ ایک روز قبل اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اسرائیل غیر معینہ مدت تک غزہ میں سیکیورٹی کی ذمہ داری قبول کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button