میرگن مرچے پاراچنار کا عظیم سپوت شہید اسحاق علی جس نے بہادری کی عظیم مثال قائم کی
ایسے ہی ایک شہید اسحاق علی بھی ہیں جنہوں نے پاراچنار کے محاذ پر اسلام اور وطن دشمن تکفیری دہشت گردوں اور ان کے داخلی سہولت کاروں کے ہاتھوں جام شہادت نو ش کیا ہے۔

شیعیت نیوز: یقینا ہم نے بہت سے شہداءکی راہ خدا میں قربانی دی ہے ہر شہید کی حیات مبارک اور بہادری کی ایک الگ ہی مثال ہے،ایسے ہی ایک شہید اسحاق علی بھی ہیں جنہوں نے پاراچنار کے محاذ پر اسلام اور وطن دشمن تکفیری دہشت گردوں اور ان کے داخلی سہولت کاروں کے ہاتھوں جام شہادت نو ش کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ صورتحال، صدائے احتجاج کیساتھ خصوصی دعائوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے،علامہ ساجد نقوی
شہید اسحاق علی میرگن مرچے کا ایک مضبوط بازو تھا اس شہید کی داستان کچھ یوں ہےکہ اس شہید کو گولی بھی لگی تھی لیکن یہ اپنے ساتھی جوانوں کو کہہ رہا تھا مجھے چھوڑو لیکن مورچہ نہیں چھوڑنا اس کی جسم پہ 10 سے زیادہ گولیاں پیوست ہوئی تھی لیکن اس نےدشمن کے حملے کو ناکام بنایا تھا آج بھی میرگن مرچے میں اس جیسے بہادروں کا ذکر ضرور ہوتاہے یقینا پاراچنار کی عظیم ماؤں نے شیروں کو جنم دیا ہیں۔