جنوبی اسرائیل پر ڈرون حملے کی ذمہ داری یمنی انصار اللہ نے قبول کر لی
شیعیت نیوز: یمن کی انصار اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جنوبی اسرائیل میں بحیرہ احمر پر ایلات بندرگاہ پر آج ایک نامعلوم ’فضا میں موجود ہدف‘ کے باعث سائرن بجنے کی اطلاع دی گئی تھی۔
اس دوران کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔







