مقبوضہ فلسطین

امت مسلمہ کو بیدار کرنے کیلئے فلسطینی اور کتنی قربانیاں دیں ؟ اسماعیل ہنیہ کا عرب حکمرانوں سے سوال

 شیعت نیوز؛ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے اپنے پیغام اسلامی ممالک کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید کتنا خون چاہئے جس سے آپ کا غصہ بھڑک اٹھے اور تاریخی موقف اختیار کریں؟

فلسطینی مجاہدین نے طوفان الاقصی کے ذریعے غاصب صہیونیوں کی نیندیں خراب کردی ہیں۔

جنگ جس قدر طویل ہوجائے لیکن غزہ پر قبضے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button