اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

کربلائے غزہ میں اسرائیلی بربریت :غزہ کے ہسپتال پر حملہ میں500فلسطینی شہید

شیعیت نیوز: کربلائے غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ وحشیانہ حملے میں غزہ کے ہسپتال  میں500فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں واقع ایک ہسپتال پر  فضائی حملے کے بعد  شہید ہونے والوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی ہے۔

 حماس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ میں ’بیپٹسٹ ہسپتال‘ کو نشانہ بنایا ہے۔

محکمہ صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ اندازے کے مطابق اس حملے میں سینکڑوں افراد شہید ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button