فلسطین اور کشمیر سمیت ہر مظلوم کیلئے آواز اٹھانی چاہیئے،اسد عمر

16 اکتوبر, 2023 14:37

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہا ہے کہ

فلسطینیوں کے حق میں آواز نہ اٹھانے پر اگر آپ کو لگتا ہے کسی ملک سے آشیر باد ملک جائیگی تویہ آپ کی بہت بڑی غلط فہمی  ہے

 

اگر ہم چاہتے ہیں  دنیا کشمیر کیلئے آواز اٹھائے  تو آپ  فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں

جب ہم کشمیر اور فلسطین کیلئے آوازاٹھائیں گے تو پھر ہمیں ہر مظلوم کیلئے آواز اٹھانی چاہئے۔

4:38 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top