اہم ترین خبریںپاکستان

اسرائیل پر بھرپور حملے اسلامی دشمن قوتوں کیلئے زبردست پیغام ہیں، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی نے مقاومت اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر بھرپور حملے کو اسلامی دشمن قوتوں کیلئے زبردست پیغام قرار دیا ہے۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے مقاومت اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر بھرپور حملے کو اسلامی دشمن قوتوں کیلئے زبردست پیغام قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطینی مزاحمت نے عملی طور پر یہ جنگ جیت لی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی مظلوموں کے ساتھ ہیں، مسجد اقصیٰ کی حرمت کی خاطر فلسطینی عوام کا یک آواز ہونا اسلام دشمن قوتوں کے لئے زبردست پیغام ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button