ایران

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل سعودیہ تعلقات بحالی کی کوششوں کی مخالفت کردی

شیعت نیوز:ایران کے سپریم لیڈر،رہبر مسلمین جہان آیت اللہ خامنہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل سعودیہ تعلقات کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔

جو حکومتیں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی میں مگن ہیں وہ ہارے ہوئے گھوڑے پہ شرط لگانے جیسا نقصان اٹھائیں گی۔

یاد رہے سعودی ولی عہد کا گزشتہ  ہفتے اہم بیان سامنے آیا تھا جس کے مطابق اسرائیل سعودیہ تعلقات جلد بحال ہوجائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button