پاکستان

مجلس وحدت مسلمین کا ربیع الاول میں وحدت کانفرنس کا اعلان

شیعت نیوز:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ربیع الاول میں اسلام آباد میں وحدت کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کانفرنس کا انعقاد شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کے موقع پر کیا جائے گا

انہوں نے مزید کہا کہ متنازعہ تکفیری بِل کی واپسی کے بعد ملت جعفریہ کو دشمن کی نئی سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

قانونی اورآئینی حق کو استعمال کرکے اپنے حقوق کا دفاع کریں گے۔ ہم علمائے کرام ذاکرین سے روابط کو مضبوط کریں گے۔

مایوسی اور نامیدی سے نکل کر باہم متحد ہوکر آگے بڑھیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button