آئی ایس او کےتحت تیسرا اجلاس عاملہ اختتام پذیر ، مرکزی صدر حسن عارف کا خصوصی خطاب
شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال ترویج افکار شہید حسینی رح کے تیسری اجلاس عاملہ کے تیسرے روز کی اختتامی نشست میں سینئر ڈاکٹر ضیغم، رکن مرکزی نظارت سید حسن زیدی اور سیکرٹری مرکزی نظارت علی روزی نے شرکاء عاملہ سے گفتگو کی۔
یہ بھی پڑھیں: اقلیتی برادری پر حملوں میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش ملوث ہے، آئی جی خیبرپختونخواہ
اختتامی گفتگو مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حسن عارف نے کی،انہوںنے عہدیداران کو تنظیمی نظم وضبط کی پابندی کی تاکید کی، اجلاس کا اختتام دعا وحدت سے کیا گیا۔







