اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں
سرگودھا میں سچیاری دربار کے زیراہتمام جشن ولایت امیر المومنین علیہ السلام کا انعقاد
جشن حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر مقامی منقبت خواں اور نعت خواں حضرات نے مولا علی علیہ السلام کو نذدارنہ عقیدت پیش کیا۔

شیعیت نیوز: سچیاری دربار درگاہ شریف آڈھے شاہ ضلع سرگودہا میں جشن امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے پرشکوہ تقریب منعقد ہوئی۔
جشن حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر مقامی منقبت خواں اور نعت خواں حضرات نے مولا علی علیہ السلام کو نذدارنہ عقیدت پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: فرزند رسول اکرم ؐ ، خلیفتہ اللہ حضرت امام محمد مہدی آخرالزمانؑ کاگستاخ احسن باکسر ملعون گرفتاری کے بعد لاہور منتقل
محفل جشن میں سخی ثابت سچیار بخاری قادری رحمتہ اللہ علیہ سے محبت و نسبت رکھنے والے مریدین اور ارادت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔