اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بغداد میںحکمت پارٹی کے سربراہ علامہ سید عمارالحکیم سے ملاقات

ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان سیاسی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیعیت نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراق کی حکمت پارٹی کے صدرعلامہ سید عمارالحکیم کے درمیان بغداد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان سیاسی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امام خمینی نے انقلابی تحریک سے ثابت کیا کہ اسلام آج بھی جدید دور میں بھی قابل عمل دین ہے،علامہ امین شہیدی

ملاقات کے دوران اپنی گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان اعلیٰ سطح سیاسی روابط دونوں ملکوں کے لئے اہم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان عوامی تعلقات کے فروغ کیلئے سیاسی رابطے انتہائی ضروری ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button