اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گروپ آپس میں لڑپڑے 8 دہشت گرد واصل جہنم

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں دوسرے درجے کے 4 کمانڈر بھی شامل ہیں

شیعیت نیوز:  کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان انٹیلی جنس کے ذرائع کے مطابق کنڑ میں ٹی ٹی پی محسود گروپ اور جماعت الاحرار کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، دونوں جانب سے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلےبجلی اور گیس کی قیمتوں میں ناقابل بیاں اضافہ کیا گیا پھر پٹرول اور منی بجٹ تلے بھوک اور افلاس میں مبتلا پاکستانیوں کو روند دیا، علامہ علی اکبر کاظمی

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں دوسرے درجے کے 4 کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسود گروپ نے جماعت الاحرار کے زیرحراست دہشت گرد کو قتل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button