اہم ترین خبریںپاکستان

دہشت گردی کے واقعات استحکام پاکستان کے خلاف گہری سازش ہیں،مرکزی صدر آئی ایس او حسن عارف

دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بے نقاب کیا جائے۔ یاد رہے کہ سانحہ پشاور میں اب تک نوے سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے سانحہ پولیس لائنز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات استحکام پاکستان کے خلاف گہری سازش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فوری انتقام،آئی ایس آئی کے دو افسران کا قاتل عمرنیازی کیفر کردار تک پہنچ گیا

اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن عناصر بوکھلاہٹ کا شکار اور بزدلانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بے نقاب کیا جائے۔ یاد رہے کہ سانحہ پشاور میں اب تک نوے سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button