ایم ڈبلیوایم ضلع ملتان کے وفد کی بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات و عیادت

11 فروری, 2022 11:36

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے وفد نے ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا وسیم عباس معصومی کی سربراہی میں جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سورج میانی ملتان میں بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ میں برتری اسی صورت رکھی جا سکتی ہے جب ہم عصری چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہوں، جنرل باجوہ

وفد میں ممبر صوبائی تربیتی کونسل علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مرزا وجاہت علی، ضلعی سیکرٹری تعلیم عاصم نقوی، ضلعی سیکرٹری تنظیم سازی فخر نسیم صدیقی اور ضلعی ترجمان محمد رضا مومن بھی موجود تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے بزرگ عالم دین کی احوال پُرسی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

2:26 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔