اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

جنگ بندی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان گمراہ کن ہے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا یہ کہنا کہ ایل او سی پر جنگ بندی کا سبب مضبوط پوزیشن سے مذاکرات ہیں، گمراہ کن بیان ہے

شیعیت نیوز: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پہ جنگ بندی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان گمراہ کن ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی سے متعلق بیان گمراہ کن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ مساجد وامام بارگاہوں کو نشانہ بنانےکی کوشش میں مصروف داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا یہ کہنا کہ ایل او سی پر جنگ بندی کا سبب مضبوط پوزیشن سے مذاکرات ہیں، گمراہ کن بیان ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ایل او سی کے دونوں جانب رہنے والے کشمیریوں کی حفاظت کے پیش نظر جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا۔ کوئی اسے اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button