مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی سے وزیر زراعت و رہنما ایم ڈبلیوایم کاظم میثم کی ملاقات
شیعیت نیوز: وزیر زراعت گلگت بلتستان و صوبائی رہنماء مجلس وحدت مسلمین محمد کاظم میثم نے بزرگ عالم دین و مفسر قرآن حجۃ الاسلام شیخ محسن علی نجفی سے جامعتہ الکوثر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر رفیع اللہ اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارا گیا
ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر حجت الاسلام و المسلمین شیخ انور علی نجفی اور پرنسپل اسوہ کالج یولتر کاظم بھی موجود تھے۔







