شیعہ سنی فسادات کرانے میں ناکامی پرسپاہ صحابہ سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی سرعام قومی سلامتی کےخلاف بکواس اور ریاستی اداروں کودھمکیاں
شہر بھرمیں سادہ لوح اہل سنت کو ورغلانے اور انہیں شیعہ مکتب فکر کے خلاف اکسانے کی سرتوڑ کوشش کے بعد ریاستی اداروں کی بروقت کوششوں شیعہ سنی محب وطن علمائے کہ ذمہ دارانہ رویے کی بدولت فرقہ وارانہ فسادات کی کوشش کو ناکام بنانے پر آگ بگولا۔

شیعیت نیوز: توہین صحابہ کے جھوٹے پروپگینڈے کی آڑ میں وطن عزیز میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی کوشش میں ناکامی پر ملک دشمن سعودی نواز تکفیری دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کا سرغنہ اورنگزیب فاروقی ریاستی اداروں پر پھٹ پڑا، قومی سلامتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خلاف سرعام بکواس، شہر بھرمیں سادہ لوح اہل سنت کو ورغلانے اور انہیں شیعہ مکتب فکر کے خلاف اکسانے کی سرتوڑ کوشش کے بعد ریاستی اداروں کی بروقت کوششوں شیعہ سنی محب وطن علمائے کہ ذمہ دارانہ رویے کی بدولت فرقہ وارانہ فسادات کی کوشش کو ناکام بنانے پر آگ بگولا۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ،بدنام زمانہ دہشت گرد اور امام مہدی ؑ کے گستاخ اورنگزیب فاروقی نےنام نہاد مدح صحابہ جلوس کےشرکاء سے خطاب کے دوران اپنی خجالت کا خوب اظہار کیا۔اس نے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کی جانب سے خود پر کاٹی گئیں ایف آئی آرز کے خلاف سیخ پاہوکر کھلم کھلا دھمکیاں دیں اور کہا کہ عرفان بہادر کا رویہ اہل سنت کے ساتھ درست نہیں۔ملیر میرا ضلع ہے ،ایس ایس پی صاحب آپ آج ہیں کل نہیں ہوں گے،ہم کل بھی تھےآج بھی ہیں اور آئندہ بھی یہیں رہیں گے، اورنگزیب فاروقی نے عرفان بہادر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لوگوں کو پروٹوکول میں بلا کر ان کی معذرت قبول کرلی یہ کون ہوتےہیں معذرت قبول کرنے والے ؟؟اورنگزیب فاروقی نے مزید کہا کہ ایس ایس پی سمیت دیگر ذمہ داران کے خلاف عدالتی کارروائی پر بھی غور کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کے ہاتھوں بھارت اور سعودیہ نواز کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 خطرناک دہشت گردگرفتار
اورنگزیب فاروقی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مطالبے پر شیعوں کے خلاف ایف آئی آرزدرج نہیں کی گئیں تو پھرہم بھی اپنے عقیدے کے اظہار کیلئے چوکوں پر وہ نعرہ (کافر کافر شیعہ کافر)لگائیں گے جو ہماراعقیدہ ہے ۔ ہم وہ نعرہ پورے ہجوم کے ساتھ شہر کی گلی کوچوں میں لگائیں گے پھر انتظامیہ ہمیں نہ روکےکیوں کے یہ ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں منعقدہونے والی ایام فاطمیہؑ کی مجالس کےخلاف ہرزہ سرائی کرتے اور مکتب تشیع کے مذہبی جذبات کی توہین کرتے ہوئے اس ملعون فاروقی نے کہاکہ ہم نے رضویہ ، انچولی، جعفرطیار،سولجر بازار اور دیگر علاقوں میں ہونے والی ان مجالس کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں لیکن ہمیں ذمہ داروں نے کہا کہ ہم پر دباوہےہم ایف آئی آر نہیں کرسکتے۔اورنگزیب نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں بتاؤکہ یہ دباؤ کس کا ہے ہم خود اس سے نمٹ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مولاعلیؑ کے گستاخ، ملعون مفتی طارق مسعود کی گرفتاری کا مطالبہ مسلسل دو روز سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ زمیں شامل
اورنگزیب فاروقی نےحکومت کی جانب سے جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامی کےنومنتخب ڈین ڈاکٹرزاہد علی زاہدی کی تقرری کی بھی مخالفت کی اور ان پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے ان کی تقرری کو متناذعہ بناتے ہوئے کارسرکارمیں مداخلت کا ارتکاب کیا۔
اورنگزیب فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصرحسین شاہ کے خلاف بھی گھٹیا اور بےبنیاد باتیں کیںاور ان پر جھوٹے الزامات عائد کیئے۔واضح رہے کہ 22 جمادی الثانی کو اہل سنت کے خلیفہ اول حضرت ابو بکر کے یوم وفات کی آڑ میں نکالے جانے والے جلوسوں کی آڑ میں شیعہ مکتب فکر کے خلاف توہین صحابہ کے جھوٹے الزامات پر مبنی مہم چلانے والے اورنگزیب فاروقی نے 22 رجب کو امام حسینؑ کے قاتل یزید لعین کے باپ معاویہ کے یوم وفات پر بھی اسی طرح فرقہ وارانہ فسادات کی سازش رچانے کا اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر فقط اورنگزیب فاروقی ہی نہیں بلکہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دیگر رہنماؤں رب نواز حنفی ،تاج محمد حنفی اور دیگر نے بھی شیعہ مکتب فکر اس کی مقدسات اور ریاست پاکستان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کیں جو کہ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔