سابق وزیر قانون وایم ڈبلیوایم رہنما آغا رضا کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے ملاقات

08 دسمبر, 2021 10:40

شیعیت نیوز: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ممبر شوریٰ عالی اور سابقہ وزیر قانون و پارلیمانی امور بلوچستان آغا سید محمد رضا نے آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےملک عدنان کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تعریفی سند سے نوازدیا گیا

ملاقات میں مختلف امور خصوصاً حالیہ واقعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ویڈیوز اور بلیک میلنگ کیس کے ملزم ہدایت خلجی کے خلاف فوری اقدامات کرانے اور کیس میں پیش رفت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

10:47 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔