مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی اور دیوبند مولوی کا ایک اور شرمناک فتویٰ سامنے آگیا
شیعیت نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی اور دیوبند مولوی کا ایک اور شرمناک فتویٰ سامنے آگیا، دیوبند مفتیوں اور مولویوں نے اسلام کا روشن چہرہ مسخ کرنے اور دین کو مزاق بنانے کا بیڑا اٹھا لیا۔جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی کی عجیب منطق شراب میں مچھلی ڈال دینے سے شراب حرام نہیں رہے گی بلکہ جائز ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے ایک نجی ٹی وی کے اینکر کے سوال کے جواب میں کہا کہ شراب حرام ہے لیکن اگر شراب کے اندر مچھلی کوڈال دیا جائے تو پھر شراب شراب نہیں رہے گی بلکہ شراب سرکہ بن جائے گی اور پھر وہ شراب جائز ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: بنو امیہ کےپالتو کتوں کی جانب سے عزاداری امام حسینؑ کے جلوسوں کے بعد عید میلاد النبیؐ کی جلوسوں پر بھی حملے شروع
انہوں نے کہاکہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیاتھاکہ مولوی صاحبان شراب کے خلاف ہیں تو اس پر میں نے موقف پیش کیا تھا کہ اللہ نے جب ایک چیز کو حرام قرار دیا ہے تو ہم تو اس کا حلال نہیں کرسکتے ، حکومت کوئی حکمت عملی بنالے علماء سے مشاورت کرلے ،علماء آپ کو طریقہ بتائیں گے،تو اس بناء پر میں نے مثال پیش کی کہ شراب حرام ہے لیکن اگر شراب کے اندر مچھلی کوڈال دیا جائے تو پھر شراب شراب نہیں رہے گی بلکہ شراب سرکہ بن جائے گی اور پھر وہ شراب جائز ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: افواہیں دم توڑ گئیں، نیا ڈی جی آئی ایس آئی کون ہوگا؟ وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا
واضح رہے کہ دیوبند مسلک سے تعلق رکھنےوالے مختلف جاہل مطلق اور بےشعور مفتی اور مولوی بارہا پرنٹ ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نہ فقط دین اسلام بلکہ شریعت محمدی ؐ کی بھی توہین اور ذلت کا سبب بنتےرہتے ہیں، ابھی حالیہ دنوں ہی ایک اور معروف دیوبند مفتی الیاس گھمن کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں اس نے فقہ حنفیہ کے مطابق کسی بھی شخص کے اپنی ماں کے ساتھ نکاح وہمبستری کرنے کے عمل کو جائز قرار دیا تھا (نعوذ باللہ )۔







