اہم ترین خبریںپاکستان

آذانوں میں علی ؑ ولی اللہ کو دہشت گردی قراردینے والے ملعون زاہد سعید ایڈوکیٹ کیلئے سخت سزا کا مطالبہ زور پکڑ گیا

شیعہ مکتب فکر کے نذدیک مولا علیؑ خلیفہ بلا فصل اور پہلے امام ہیں جبکہ دیگر مسالک کےنذدیک مولا علیؑ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ بھی ہیں

شیعیت نیوز: نطفہ حرام ایڈوکیٹ زاہد سعید نے علی ولی اللہ کہنے کو دہشتگردی قرار دے ڈالا، کروڑوں شیعیان حیدرکرارؑ میں اشتعال ، توہین مکتب اہل بیتؑ کے مرتکب ملعون زاہد سعید ایڈوکیٹ کو توہین اہل بیتؑ و توہین صحابہ کے جرم میں سخت دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس کا بنیادی مقصد ملک میں فرقہ واریت پھیلانا تھا، اس کانفرنس کا انعقاد سعودی نواز دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور ہزاروں شیعہ سنی مسمانوں اور افواج پاکستان کے جوانوں کے قاتل اورنگزیب فاروقی نے کیا تھا، اس کانفرنس میں ایڈوکیٹ لاہور ہائی کورٹ و اسلام آباد وفاقی شرعی عدالت ، نطفہ حرام زاہد سعید نے علی ولی اللہ کہنے کو دہشتگردی قرار دے ڈالاتھااور ملک بھرمیں شیعہ مکتب فکر کی جانب سےدی جانے والی نماز پنجگانہ کی آذانوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جلوس عزا پر حملہ کرنے والے تکفیریوں کے خلاف شیعہ سنی علماء کا اتحاد

ملعون زاہد سعید کی اس بکواس سے تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ، تمام مسلمان مولا علی ع کو خدا کا ولی مانتے ہیں۔ کیونکہ رسول خدا نےغدیر خم کے مقام پر فرمایا تھامن کنت مولاہ فھذا علی مولاہ،یعنیٰ جس جس کا میں مولا اس اس کا یہ علی مولا ہے۔

شیعہ مکتب فکر کے نذدیک مولا علیؑ خلیفہ بلا فصل اور پہلے امام ہیں جبکہ دیگر مسالک کےنذدیک مولا علیؑ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ بھی ہیں،اس ملعون نے بغض امیر المومنین میں تمام حدیں پار کردیں اور علی ولی اللہ کہنے کو دہشتگردی قرار دے ڈالارسول خدا ؐ نے فرمایا تھااے علی تجھ سے محبت وہی رکھے گا جس کی ولادت پاک ہو اور تجھ سے بغض وہی رکھے گا جس کی ولادت نجس ہو۔

متعلقہ مضامین

Back to top button