بہاولنگر میں جلوس عاشورہ پر دھشتگردانہ حملے کی مذمت علامہ راجہ ناصر عباس

19 اگست, 2021 13:33

شیعیت نیوز: سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا بہاولنگر جلوس عاشورہ میں دھماکے مذمت ۔بہاولنگر دھماکہ پنجاب حکومت کی نااہلی ہے پنجاب حکومت عزاداروں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ،ڈی پی او بہاولنگر کو فلفور عہدے سے ہٹایا جائے
پنجاب حکومت مختلف طریقوں سے پہلے ہی عزاداری کے پروگرامات کے رستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی تھی ،میری وزیر اعظم ،وزیر داخلہ سمیت سیکورٹی اداروں کے سربراہاں سے گزارش ہے کہ ملک بھر میں عاشورہ کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے

6:31 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔