اہم ترین خبریںپاکستان

بہاولنگر مظلوم کربلا کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ

شیعیت نیوز: بہاولنگر میں مظلوم کربلا کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ متعدد افراد شہید اور زخمی ھونے کی اطلاع
اطلاعات کے مطابق بہاولنگرشہر میں جلوس کے راستے پرواقع ایک مسجد کی چھت سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا3عزادار شہید 60 سے زیادہ زخمی ہیں چنددزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ مسجد سے خودکش بمبارجیکٹ اور ہینڈگرنیڈ سمت دہشتگردگرفتاراس وقت جلوس رکا ہوا ہے اور احتجاج جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button