پاکستانی انتہاء پسند افغان طالبان سے ہی کچھ سیکھ لیں، طاہر اشرفی

18 اگست, 2021 19:13

شیعیت نیوز: وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستانی انتہاء پسند گروہ طالبان سے سیکھیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں طاہر اشرفی نے لکھا کہ افغان طالبان کا اہل تشیع کی مجلس میں شریک ہونا، سکھ اور ہندو برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرنا اور انہیں تعاون کا یقین دلانا، اس بات کا واضح اظہار ہے کہ اسلام امن، سلامتی اور رواداری کا دین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے انتہاء پسند ان (طالبان) سے ہی تعلیم لے لیں۔

9:46 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔