اہم ترین خبریںپاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کاظمین میں امام موسیٰ کاظم ؑ اور امام محمد تقی ؑ کے مزارات مقدسہ پر حاضری

تفصیلات کے مطابق عراق میں زیارات مقدسہ کے سلسلہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کاظمین آمد۔

شیعیت نیوز: وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر کاظمین میں ساتویں امام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور نویں امام حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے مزارات مقدسہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔تفصیلات کے مطابق عراق میں زیارات مقدسہ کے سلسلہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کاظمین آمد۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما ایم ڈبلیوایم اور صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات، میگاپروجیکٹس کی منظوری پر شکریہ

وزیر خارجہ کی کاظمین میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضے پر حاضری۔وزیر خارجہ نے حرم امام موسیٰ کاظم علیہ السلام میں نوافل ادا کیے اور وزیر خارجہ نے ملکی سلامتی اور اتحاد بین المسلمین کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button