اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیوایم کے اعلیٰ سطح وفد کی وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی ، مرکزی سیکریٹری وحدت یوتھ علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی نے وفد کے ہمراہ وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی ، مرکزی سیکریٹری وحدت یوتھ علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت، بین المسالک ہم آہنگی کیلئے اسلامی تحریک پاکستان کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کا اہم اجلاس

دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، فلسطین اسرائیل کشیدگی اور پاکستان کے کردار پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button