یوم علیٔ کے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں، صدر عارف علوی کا علامہ راجہ ناصر سے ٹیلیفونک رابطہ

01 مئی, 2021 15:21

شیعیت نیوز:  یوم علیٔ کے جلوسوں پر پابندی کے اعلان کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلفونک رابط

صدر مملکت سے ٹیلیفونک گفتگو  میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے این سی او سی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا

صدر پاکستان نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین  سے کہا ہے کہ ملک بھر میں حکومتی وضع کردہ ایس او پیز کے ساتھ مجالس و جلوس ہائے یوم علیٔ کے انعقاد پر کوئی پابندی نہیں۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے صدر مملکت سے کہا کہ حکومت جلوس ہائے عزاء اور مجالس کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائے۔

12:53 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔