اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی، ملعون اورنگزیب فاروقی کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

واضح رہے کہ اورنگزیب فاروقی کے خلاف درج ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے، اورنگزیب فاروقی ایک کالعدم جماعت کا سرغنہ ہونے کے باجود ملک بھر میں آزادنہ نقل وحرکت کرتا رہتا ہے ۔

شیعیت نیوز: سعودی نواز دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور ہزاروں شیعہ سنی مسلمانوں کے قاتل اور امام مہدیؑ کے گستاخ اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج ۔ اورنگزیب فاروقی کے خلاف تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کےسرغنہ اور شیعہ سنی مسلمانوں سمیت سکیورٹی فورسز اور پاک فوج کے جوانوں کے قاتل اورنگزیب فاروقی کے خلاف کراچی کے تھانہ شاہ لطیف میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم تحریک طالبان کا خطرناک دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک

ذرائع کے مطابق اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے ، پولیس نے موقف اختیار کیا ہےکہ اورنگزیب فاروقی کا شیڈول فور کی فہرست میں شامل ہے اور وہ بغیر اطلاع کے شہر سے باہرجانے کی اجازت نہیں رکھتے۔  اس کے باوجود وہ پولیس کو اطلاع دیئے بغیر پنجاب کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ اورنگزیب فاروقی کے خلاف درج ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے، اورنگزیب فاروقی ایک کالعدم جماعت کا سرغنہ ہونے کے باجود ملک بھر میں آزادنہ نقل وحرکت کرتا رہتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے عمل کیا مگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا، یورپی یونین کا اعتراف

اورنگزیب فاروقی جہاں ہزاروں بےگناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے وہیں یہ سفاک دہشت گردملک بھرمیں شیعہ سنی منافرت کو ہوا دینےاور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے میں مصروف عمل ہے ۔

حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ اس خطرناک دہشت گرد کو فوری گرفتار کرکے اس کا قانونی ٹرائل کریں اور ایک جے آئی ٹی تشکیل دے کر ملک بھرمیں ہونے والے فرقہ وارانہ قتل عام کی تحقیقات کا آغاز کریں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button