اہم ترین خبریںپاکستان
تحفظ عزا لانگ مارچ سندھ بھر سے قافلے کراچی کی طرف روانہ

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے تحفظ عزا لانگ مارچ ؛سکھر سے کراچی کی طرف روانہ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شریک سندھ بھر میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پیدل جلوسوں میں شرکت کرنے پر سینکڑوں ایف آئی آرز کاٹی گئیں اس غیر قانونی اقدام اور پاکستان بھر میں مختلف شخصیات کو فورھ شیڈول میں ڈالے جانے کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ کا آغاز کردیا جو کراچی وزیر اعلی ہاؤس پر اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔