اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

بھارتی کھلاڑی کو ڈھیر کرنے والے قومی ہیرو کی ترجمان پاک فوج سے ملاقات

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی راہول راجو کو ایک ہی مکے میں چت کر دیا تھا۔

شیعیت نیوز: بھارتی کھلاڑی کو ڈھیر کرنے والے قومی ہیرو کی ترجمان پاک فوج سے ملاقات ۔مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی ہیرو احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج میں مصروف سرکاری ملازمین پر پولیس کی شیلنگ کی مذمت کرتے ہیں، ناصرشیرازی

احمد مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکر گزار ہوں، نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ اللہ پر یقین رکھیں، محنت اور عزم کے اصول کو اپنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی راہول راجو کو ایک ہی مکے میں چت کر دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button