اہم ترین خبریںپاکستان

آواران میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، سعودی وبھارتی نواز10خطرناک دہشت گردواصل جہنم

تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے۔

شیعیت نیوز: پاکستانی سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے علاقے آواران میں کامیاب کاروائی بھارتی وسعودی نواز ملک دشمن دہشگرد گروہ لشکر جھنگوی کے 10 وہابی دہشت گرد ہلاک ۔

تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ” آئی ایس پی آر ” کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان سے قرض کی جلدی واپسی کا مطالبہ کیوں کیا؟؟ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے سب بتادیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فرار ہونے کے لیے سکیورٹی فورسز پر شدید فائرنگ کی تاہم جوابی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے پر گزشتہ روز لانس نائیک اقبال کو شہید کرنے والے مطلوب دہشت گرد موجود تھے جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور آلات مواصلات بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button