اہم ترین خبریںایران

اسرائیل کی آنکھ کا کانٹا،عظیم ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ خودکش حملے میں شہید

محسن فخری زادہ اپنے محافظ کے ہمراہ تہران کے نزدیک واقع علاقے آبسرد کے ٹول پلازہ کے نزدیک پہنچے ہی تھے کہ خودکش حملہ آور نے انہیں نشانہ بنایا۔

شیعیت نیوز: استعماری قوتوں کا کاری وار، اسلامی جمہوریہ ایران کے درالحکومت تہران کے نزدیک ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو ایک خودکش حملے میں شہید کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرستان میں طالبان کے ہاتھوں شہید ہونے والے شیعہ انجینئر آہوں اورسسکیوں میں سپرخاک

محسن فخری زادہ اپنے محافظ کے ہمراہ تہران کے نزدیک واقع علاقے آبسرد کے ٹول پلازہ کے نزدیک پہنچے ہی تھے کہ خودکش حملہ آور نے انہیں نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: شکارپور، مرکزی جلوس یوم علی ؑ پر قائم مقدمہ خارج، اےٹی سی عدالت سے تمام 40عزادارباعزت بری

حملہ آوروں نے خودکش حملے کے ساتھ ساتھ انہیں گولیوں سے بھی نشانہ بنایا جس کے سبب وہ جانبر نہ ہوسکے۔محسن فخری زادہ وہ تنہا ایٹمی سائنسدان تھے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک پروگرام میں انکا نام لے کر گفتگو کی تھی اور صیہونی میڈیا نے یہ اعلان کیا تھا کہ ان کے قتل کا منصوبہ ایک مرتبہ ناکام ہوچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button